Discount will be available on selected products

Guess Paper 484 AIOU Food and Nutrition

Guess Paper 484 AIOU Food and Nutrition

Guess Paper 484 AIOU Food and Nutrition

01:
زراعت، خوراک، اور غذائی تحفظ نے پاکستان میں خوراک اور زرعی پیداوار پر اثر انداز ہونے والے عوامل بیان کریں۔
گوداموں میں غلے کو کیڑوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ادویات، جراثیم اور احتیاطی تدابیر تفصیل سے لکھیں۔

سوال 02:
لحمیات (Proteins) اور امینو ایسڈز کی کیمیائی ساخت، درجات اور خصوصیات تفصیل سے بیان کریں۔
ضروری اور غیر ضروری امینو ایسڈز میں فرق کریں اور جسم میں لحمیات کے اہم افعال تحریر کریں۔

سوال 03:
روغنیات/چکنائی کی انسانی جسم میں اہمیت بیان کریں۔ سیر شدہ اور غیر سیر شدہ چکنائیوں میں فرق واضح کریں۔
تیز ہاضمے میں انزائمز کا عمل اور اس کے فوائد و نقصانات بیان کریں۔

سوال 04:
کاربوہائیڈریٹس کی اقسام تفصیل سے بیان کریں۔ نشاستہ اور گلائکوجن کی انسانی جسم میں اہمیت واضح کریں۔

سوال 05:
پانی میں حل پذیر حیاتین (Vitamins) کون کون سی ہیں؟
حیاتین بی کمپلیکس اور حیاتین سی کی خصوصیات، افعال اور کمی کے اثرات بیان کریں۔

سوال 06:
چربی میں حل پذیر حیاتین کے طور پر حیاتین اے (A) اور ڈی (D) کے ذرائع، جسمانی افعال اور کمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر تفصیل سے بحث کریں۔

سوال 07:
فولاد (Iron) اور آیوڈین کی انسانی جسم میں اہمیت، ذرائع اور کمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر نوٹ لکھیں۔

سوال 08:
کیلشیم اور سوڈیم کی جسم میں اہمیت، جذب کا طریقہ، روزمرہ ضرورت اور کمی و زیادتی کے نقصانات بیان کریں۔

سوال 09:
نظامِ انہضام اور عملِ تحول (Metabolism) کی وضاحت کریں۔
کاربوہائیڈریٹس یا لحمیات کے معدہ اور چھوٹی آنت میں ہضم ہونے کا عمل بیان کریں۔

سوال 10:
غذائیت معلوم کرنے کے طریقے بیان کریں۔ غذاؤں میں نمی، خام ریشہ اور خاک معلوم کرنے کے اصول واضح کریں۔

سوال 11: مختصر نوٹ لکھیں (کوئی تین):

  • گلیسرول

  • انزائمز (Enzymes)

  • حبِ خالصہ اور اس کے افعال

  • گردوں کی جسمانی اہمیت

سوال 12: مختصر نوٹ لکھیں:

  • ڈی نیچوریشن (Denaturation)

  • پیپٹائڈ باند (Peptide Bond)

  • جسم اور نمو پر زراعت کے اثرات

  • حیاتین (Vitamins)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Hamaribooks.com (c) | Designed by: Khan Traders | © 2026

Cart

Your Cart is Empty

Back To Shop